ڈی پی او امیر تیمور خان کا ہنگامی بنیادوں پر ضلع ہذا کے مختلف بھٹہ جات کا دورہ.ترجمان پولیس

لودھراں
ڈی پی او امیر تیمور خان کا ہنگامی بنیادوں پر ضلع ہذا کے مختلف بھٹہ جات کا دورہ.ترجمان پولیس

لودہراں: دوران چیکنگ علیحدہ علیحدہ بھٹہ پر کام کرنے والوں سے سوال جواب کئے .ترجمان پولیس 

لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں نے بھٹہ پر کام کرنے والوں مزدوروں کو ہدایت دی کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں آپ مجھے سے فوری رابطہ کریں۔ترجمان پولیس 

لودھراں
بھٹوں پر چائلڈلیبر اور جبری مشقت کو برداشت نہیں کیا جائیگا اور قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایاجائیگا۔ڈی پی او امیر تیمور خان

لودھراں
چائلڈ لیبراور جبری مشقت جرم ہے،کوئی بھی با شعور انسان چائلڈ لیبر اور جبری مشقت  کا حامی نہیں ہو سکتا۔ڈی پی او امیر تیمور خان

لودھراں
ضلع بھر میں جبری مشقت کرانے کے خلاف کریک ڈاؤن ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے۔ڈی پی او

 لودھراں
تمام ایس ایچ او ز کو سختی سے ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقہ میں واقع بھٹہ جات کو روزانہ کی بنیاد پرچیک کریں اور میرے آفس رپورٹ بھجوائیں۔ڈی پی او

Friday, April 27, 2018