لودھراں:نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او عبدالروف بابر نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
ڈی پی او ملک جمیل ظفر چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر منعقدہ جلوس و مجالس کے سیکورٹی انتظامات کو چیک کر رہے ہیں اور مناسب ہدایات جاری کر رہے ہیں
لودہراں: ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خاں ہمراہ ڈی پی او ملک جمیل ظفر خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے ضلع لودہراں میں انسداد تشددمرکز برائے خواتین کا افتتاح کیا، افتتاح کے بعد وزٹ کیا اور اسٹاف سے ملاقات کی اور انکو بریف کیا اس موقع پر آر پی او ملتان نے کہا کہ کا مقصدخواتین کو قانونی معاونت و رہنمائی کے علاوہ،گھریلو،ذہنی و جسمانی تشدد، وراثتی حقوق، چھوٹی عمر میں شادیوں، ونی، کاروکاری، تیزاب گردی،عفت میں خلل، زناء اور معاشرے میں کام کرنے والی خواتین کو در پیش مسائل کی رپورٹ کی صورت میں بلاتاخیر کاروائی کرنا ہے۔
نئے ڈی پی او لودھراں ملک جمیل ظفر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی دی۔ڈی پی او ملک جمیل ظفر کو پولیس افسران کا تعارف کروایا گیا ۔ڈی پی او نے ضلع میں کرائم کی صورتحال،چہلم شہدائے کربلا کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ لی۔ڈی پی او نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
لودھراں
ڈی پی او امیر تیمور خان کا ہنگامی بنیادوں پر ضلع ہذا کے مختلف بھٹہ جات کا دورہ.ترجمان پولیس
لودہراں: دوران چیکنگ علیحدہ علیحدہ بھٹہ پر کام کرنے والوں سے سوال جواب کئے .ترجمان پولیس
لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں نے بھٹہ پر کام کرنے والوں مزدوروں کو ہدایت دی کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں آپ مجھے سے فوری رابطہ کریں۔ترجمان پولیس
لودھراں
بھٹوں پر چائلڈلیبر اور جبری مشقت کو برداشت نہیں کیا جائیگا اور قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنایاجائیگا۔ڈی پی او امیر تیمور خان
لودھراں
چائلڈ لیبراور جبری مشقت جرم ہے،کوئی بھی با شعور انسان چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کا حامی نہیں ہو سکتا۔ڈی پی او امیر تیمور خان
لودھراں
ضلع بھر میں جبری مشقت کرانے کے خلاف کریک ڈاؤن ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے۔ڈی پی او
لودھراں
تمام ایس ایچ او ز کو سختی سے ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقہ میں واقع بھٹہ جات کو روزانہ کی بنیاد پرچیک کریں اور میرے آفس رپورٹ بھجوائیں۔ڈی پی او
لودھراں
ڈی پی او امیر تیمور خان کی ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری،متعلقہ افسران کو سائلین کے مسائل حل کرنے کے احکامات۔ترجمان پولیس
لودھراں
سائلین کو سننے کے بعد متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ اوز کو ان کے مسائل فوری میرٹ پر حل کرنے کے احکامات دیئے۔ترجمان پولیس
لودھراں
کھلی کچہری کا مقصد عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اور عوام اور پولیس کے مابین فاصلے مٹانا ہے۔ڈی پی او امیر تیمور خان
لودھراں
پولیس ملازمین اپنی ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر کریں اور عوام کی عزت و نفس کا خیال رکھیں،
لودھراں
پولیس ایک فورس نہیں بلکہ یہ سروس ہے اور یہ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام جان ،مال اور عزت کی حفاظت کرے۔ڈی پی او
لودھراں
انصاف فراہم کرتے وقت ہر وقت اللہ سے ڈریں کیونکہ ناانصافی کرنے والا نہ اللہ کو پسند ہے۔ڈی پی او امیر تیمور خان
آر پی او ملتان محمد ادریس احمد کی ڈی پی او امیر تیمور خان کے ہمراہ ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ۔ترجمان پولیس
لودھراں
سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بھرتی میں دورڈ کا مرحلہ۔ترجمان پولیس
لودھراں
ڈی پی او امیر تیمور خان نے ڈی ایس پی صدر سرکل شاہ عالم گشکوری کے ہمراہ دورڈ کا ٹریک اور انتظامات کو چیک کیا۔
لودھراں
پاس امیدواران جمعہ کو ہونیوالی دورڈ کےمرحلے سےگزریں گے۔ترجمان پولیس
لودھراں
امیدواروں کو سات منٹ کے دورانیہ میں ایک میل کا فاصلہ طے کرنا ہوگا۔
لودھراں
امیدواروں کو اصل شناختی کارڈ اوررول نمبر سلپ کےہمراہ جمعہ صبح چھ بجے پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لودھراں
دورڈ کے تمام انتظامات مکل ہیں اور میرٹ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔ڈی پی او امیر تیمور خان
لودھراں
کسی بھی امیدور کو کس بھی حوالے سے کوئی شکایت ہو تو وہ ہم سے رابط کریں۔ڈی پی او
لودھراں
بھرتی کے تمام مراحل کی ویڈیو گرافی کی جا رہی ہے۔تاکہ تمام عوامل شفاف طریقہ سے ہوں۔امیر تیمور
لودھراں
سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں سکیورٹی کنسٹیبلان کی بھرتی کے لئے 1240 امیدواروں نے درخواستیں حاصل کیں۔ترجمان پولیس
لودھراں
کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد 853 امیدواراں جو جسمانی پیمائش کے لئے موزوں قرار دیا گیا۔ترجمان پولیس
لودھراں
سکیورٹی کانسٹیبلان کی کل 40آسامیاں جن میں 34 اوپن میرٹ اور 6 منارٹیز کی ہیں۔
لودھراں
جسمانی پیمائش میں کامیاب امیدواروں کے لئے اگلا مرحلہ دوڑ کا ہو گا۔
لودھراں
جس میں امیدوار کو سات منٹ کے دورانیہ میں ایک میل کا فا صلہ طے کرنا ہو گا۔
لودھراں
آر پی او بہاولپور راجہ رفعت مختار کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں امیر تیمور خان اور ایس ایس پی سپشل برانچ شریف ظفر بھرتی کے سارے عمل نگرانی کر رہے ہیں۔ترجمان پولیس
لودھراں
بھرتی کے تمام مراحل کی فوٹو گرافی کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بنائی جا رہی ہے تاکہ بھرتی کی شفافیت کو برقرار رکھا جاسکے ۔راجہ رفعت
لودھراں
کسی امیدوار کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی ۔ میرٹ کو اولین ترجیح دی جارہی ہے۔راجہ رفعت آر پی او
لودھراں
امیدواران کی چھاتی و قد کی پیمائش و دیگر ٹیسٹوں کی خود نگرانی کروں گا۔راجہ رفعت
لودھراں
تمام امیدواراں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی۔ڈی پی او امیر تیمور
لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں جاوید اسلام شہید پولیس لائن میں پولیس کانسٹیبلان سے محکمانہ پرموشن ٹیسٹ اے لسٹ کا امتحان لے رہے ہیں اور امتحان کی خود نگرانی کر رہے ہیں اور بعد ازں امتحان میں کامیاب امیدواران کا انٹرویو لے رہے ہیں۔۔۔۔۔
لودہراں: شہداء پولیس رائیونڈ کی عظمت، ہمت واستقلال کو سلام
آر پی او ملتان محمد ادریس احمد اچھی کارکردگی پر پولیس آفیسران کو تعریفی سرٹیفیکٹ اور نقد انعام دے رہے ہیں۔
ڈی پی او امیر تیمور خاں کی ہدایت پر محکمانہ پرموشن ٹیسٹ اے لسٹ کا امتحان مورخہ 17.03.2018کوجاوید اسلام شہید پولیس لائن لودہراں میں لیا جائے گا۔
آر پی او ملتان محمد ادریس احمد کی ڈی پی او امیر تیمور کے ہمراہ ڈی ایس پی دنیاپور آفس میں کرائم میٹنگ۔۔
مورخہ 24.02.2018 کو جاوید اسلام پولیس لائن لودہراں میں محکمانہ پروموشن ٹسٹ لیا جائے گا ۔
وقت کی پابندی اشد ضروری ہے۔۔۔
بھرتی برائےسکیورٹی کانسٹیبل (SPU) 2018
درخواست فارم ٹریفک پولیس دفتر لودھراں سے دستیاب ہیں۔۔
درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ03.03.2018۔
لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں کی ہدایت پر ملکی حالات کے پیش نظر ضلع ہذا کے تمام چرچز پر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں
ڈی پی او امیر تیمور خان پبلک سروس کمیشن کے تحت سب انسپکٹر کا امتحان پاس کرنے والے شیخ محمد سلیم کو بیج لگا رہے ہیں۔۔
لودہراں: آر پی او ملتان محمد ادریس احمد کی زیر نگرانی الکیشن ڈیوٹی کا آغاز ہو گیا.ترجمان پولیس
لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں پولیس لائن میں الیکشن ڈیوٹی کے متعلق ضلع ہذا کے پولیس ملازمین کو بریف کر رہے ہیں۔۔۔۔
لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں نے اپنے آفس میں مسیح ملازمین کو کرسمس کی مبارکباد دی اور گفٹ بھی تقسیم کئے
District Police Officer Lodhran, held a meeting in his office and strictly directed to all SDPO, DSPs and SHOs to hamper crime pertaining to Dacoity, Robbery, motor cycle theft, cattle and water theft.
Lodhran Police busted nine gangs in the month of June and arrested 33 members including gang leaders.
Lodhran Police busted nine gangs in June 2015 and arrested 33 members including gang leaders. The police have recovered 15 motorcycles, laptops, 31 cattle, pistols, mobile, cash and cable from their possession. DPO has directed the concern SHOs to return the recovered items to the owners.