لودہراں:ڈی پی او نے چرچز کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.ترجمان پولیس

  • لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں کا چرچز اور کرسمس بازاروں کا وزٹ
    ڈی پی او امیر تیمور خاں کی کرسچن کمیونٹی کے معززین سے ملاقات
    کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات کیے جائیں گے..ڈی پی او امیر تیمور خاں
    کرسچن کمیونٹی اور امن کمیٹی سے کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے گا
    عوام امن و عامہ برقرار رکھنے میں پولیس سے تعاون کریں۔
    عوام مشکوک افراد پر نظر رکھیں
    کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع ریسکیو 15 دیں

    ترجمان
    لودہراں پولیس

date1: 
Saturday, December 23, 2017