لودہراں: ڈی پی او امیر تیمور خاں ہمراہ ڈی سی راجہ خرم شہزاد میلہ دربار حضرت سلطان ایوب قتال کے سیکیورٹی انتظامات چیک رہے ہیں اور مناسب ہدایات جاری کر رہے ہیں۔۔۔۔